سری نگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے ہندوستان کے مردِ آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی 150 ویں یومِ ولادت کے موقعہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے ایک پیغام میں کہا ،’’ راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقعہ پر جو سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم ولادت کی یاد میں منایا جاتا ہے ، میں لوگوں کو دِلی مُبارک باد پیش کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ یہ راشٹریہ ایکتا دیوس اتحاد اور امن کے جذبے کو مزید تقویت بخشے گا۔‘‘سردار ولبھ بھائی پٹیل ’قومی اتحاد کے معمار‘ اور حب الوطنی اور سا لمیت کا مظہر تھے۔ ان کے عزم نے جدید ہندوستان کی بنیاد رکھی۔ آئیں ہم اُن کے نظریات پر عمل کرنے اور سردار پٹیل کی یاد میں اتحاد، مشترکہ قومی شناخت اور بھائی چارے کے جذبے کو برقرار رکھنے کا عہد کریں۔‘‘
2029 تک ملک کو منشیات سے پاک بنانے کا روڈ میپ تیار
نیپال میں سیلاب سے تباہ کاریاں
عمر عبداللہ کے احتجاج پر سجاد لون کا سوال
جموں و کشمیر میں بارش اور گرج چمک کا امکان
این ایچ ایم ملازمین بھی احتجاج کی راہ پر
ڈوڈہ اور رام بن میں چناب دریا میں لاپتہ 2 افراد کی تلاش تیز
’آئی ایف ایف جے کے2026‘میں نامور فلم سازوں اور سینما پیشہ ور اَفراد پر مشتمل جیوری کو یکجا کیا جائے گا
’میڈی ایشن فارنیشن 3.0 کے تحت جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی میں ریفرل ججوں کی تربیت کا اِنعقاد
لداخ میں پروجیکٹ وجیک کے 16ویں یومِ تاسیس
چھاترو کشتواڑمعاملہ:










