سرینگر//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دسہرہ کے پرمسرت موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی ۔ اپنے پیغام میں جو اس تہوار کی شام کو جاری کیا گیا ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دسہرہ لوگوں کو ہر حال میں سچائی ، دیانتداری اور انصاف کے اقدار کو برقرار رکھنے کی ترغیب دیتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار اخلاقی جرات اور ہم آہنگی کا ایک لازوال پیغام دیتا ہے جو ایک بہتر معاشرے کی تعمیر کیلئے نہایت اہم ہے ۔ مسٹر عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے عوام کیلئے اس موقع پر خوشی ، امن اور ترقی کی خواہش ظاہر کی ۔
ممبئی میں شدید بارش ، 3 منزلہ چال منہدم، 6 ہلاک
ہندوستان میں کمرشل ایل پی جی کی فراہمی بحال، پابندیاں ختم
یو پی میں 5 مساجد شہید کردی گئیں
ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
علی خامنہ ای کی نمازجنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی،ایران کا ایک بار پھر اعلان
امریکی آزادی کی 250ویں سالگرہ ٹرمپ کے خطاب میں ایران اور ونیزویلا کا تذکرہ
اسرائیلی انٹلی جنس کا نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار
ہمارے کسی شہر پر رو س کا قبضہ نہیں ہوا :زیلنسکی
اگر چاہتے تو خامنہ ای کی نماز جنازہ کے تمام شرکاء کو ختم کرسکتے تھے: ٹرمپ










