ممبئی : مہاراشٹر کے ریاستی بورڈ کے علاقائ دفتر کا افتتاح یہاں وزیراعلی ایکناتھ شندئے کے ہاتھوں ممبئی میں عمل میں آیا- اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس اقلیتی امور وزیر عبدالستار شیخ مسلم اراکین پارلیمنٹ فوزیہ خان ،امتیاز جلیل ،مسلم اراکین اسمبلی ابو عاصم اعظمی امین پٹیل ،فاروق شاہ ،رئیس شیخ وقف بورڈ کے ارکین ذمہ داران اور دیگر موجود تھے ۔قلب شہر میں واقع نریمان پوائنٹ علاقے کے فری پریس جرنل مارگ پر واقع کثیر منزلہ عمارت فری پریس ٹاور میں کارپوریٹ طرز پر بنائے گئے اس دفتر کو جدید سہولتوں آراستہ کیا گیا ہے ۔افتتاحی تقریب کے بعد وقف بورڈ کے چیئرمین اور رکن قانون ساز کاؤنسل ڈاکٹر وجاہت مرزا نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے وقف بورڑ کے علاقائ دفتر کو ممبئ کھولے جانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا نیز آج یہ دفتر ممبئ میں شروع ہوگیا ہے جس سے وقف کے کاموں میں آسانی ہوگی کیونکہ ریاستی صدر دفتر منترالہہ بھی ممبئ میں موحود ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے آئی آئی ایم جموں کے 10سالہ تقریبات میں شرکت کی
ممبرانِ پارلیمنٹ،اراکین اسمبلی اور صنعتی نمائندوں نے ’رابطہ ‘ میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی
سکینہ اِیتو نے کھلورا ڈی ایچ پور میں نئی آیوش عمارت کا اِفتتاح کیا
جاوید رانا نے راجپورہ کولر سانبہ میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا
محکمہ ہینڈی کرافٹس کے کوالٹی کنٹرول لیب میں جی آئی کیو آر لیبلنگ کا آغاز
جاوید رانا نے جموںوکشمیر میں پی ایم ون دھن وِکاس یوجنا کی عمل آوری کا جائزہ لیا
پشمینہ شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے مربوط اقدامات
لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں میں نئے اِنفراسٹرکچر اور سٹار ٹ اَپ آئوٹ ریچ پروگرام کا اِفتتاح کیا
گورنمنٹ میڈیکل کالجوں کیلئے ماڈل ریکروٹمنٹ رولز 30 ؍ ستمبر تک نوٹیفائی کئے جائیں گے
جموں وکشمیر میں پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹول کا انعقاد










