سری نگر//جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آج ’جموں و کشمیر پنچایتی راج (ترمیمی) بِل2025 ‘منظور کیا۔یہ بِل وزیر برائے دیہی ترقی و پنچایتی راج جاوید احمد ڈار نے ایوان میں پیش کی۔یہ ترمیمی بِل جموں وکشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989(1989 کا ایکٹ نمبر IX) (ایل اے بِل نمبر 5 آف 2025)ایوان میں صوتی ووٹ سے پاس کیا۔
اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی
جے ڈی یو کے وفد نے ایچ ایل جی سے ملاقات کی
لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر ائیر پورٹ کے رَن وے کی بندش مؤخر کرنے پر مرکزی حکومت کا شکریہ اَدا کیا
سکینہ اِیتو نے نندی مرگ کا دورہ کر کے عوامی دربار کا اِنعقاد کیا
’نشہ مُکت جموں وکشمیر ابھیان ‘کے تحت
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2645تک پہنچی، راحت رسانی کا سلسلہ جاری
امریکی ڈیموکریٹس نے گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلی کو چیلنج کیا ہے
آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں :ایران
عراقچی اور قالیباف کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب










