اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو تنازعات کے دوران بچوں کو نقصان پہنچانے والوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 15ہزار 500سے زیادہ بچے شہید ہو چکے ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مکمل طور پر جائز ہے، یہ رپورٹ 18 جون کو جاری کی جائے گی۔
ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ ہے مسلح تصادم میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کی فہرست میں اسرائیل کو شامل کرنا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا مکمل طور پر جائز قدم ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سکریٹری جنرل اگنیس کالمارڈ نے کہا کہ اسرائیل کو اس شرمناک فہرست میں شامل کرنے کے لیے غزہ میں 15 ہزار بچوں کے مرنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے تھا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ملک کے تقسیم کی ہولناک یادگار دِن کی تقریب سے خطاب کیا
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ فوری کلچر کے زیراہتمام مقابلوں کے فاتحین کو مُبارک باد پیش کی
ہوم سٹے پالیسی جموں وکشمیرمیں دیرپا سیاحت کو فروغ دینے کی بنیاد ہے ۔ چیف سیکرٹری
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں قانون سازوں ، وفود اور اَفراد سے ملاقات کی
یوم آزادی کے موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام
عبدالرحیم راتھر نے حضرت سلطان علی عالی بلخی ؒ کے عرس کے موقعہ پر لوگوں کو مُبارک باد دِی
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے ہینڈی کرافٹس و ہینڈ لوم سیکٹر کو مضبوط بنانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا
ایرانی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، مجتبیٰ خامنہ ای نے 6اہم عہدوں پر نئے کمانڈروں کی تقرری کر دی
غیر ملکی افواج کو خطہ سے نکل جانا چاہیے:ولایتی
ایران جنگ سے امریکی تیل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ










