ننگبو /چین/پی ٹی آئی// آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ (رائفل/پسٹل) میں ہندوستانی نشانے بازوں کی ناکامیاں جاری رہیں، جہاں سمرات رانا، امیت شرما اور نشانت راوت کی تین رکنی ٹیم چہارشنبہ کے روز چین کی برتری کے سامنے مردوں کے 10 میٹر ائیر پسٹل فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔20 سالہ سمرات رانا، جو ٹیم ایونٹ میں جونیئر ورلڈ یمپئن شپ کا گولڈ میڈلسٹ رہ چکے ہیں، ہندوستان کے بہترین کارکردگی دکھانے والے شوٹر رہے، مگر وہ بھی کوالیفکیشن میں اوسط درجے کے اسکور 582 کے ساتھ 10ویں نمبر پر ہی رک گئے۔چین کے ہو کائی نے 589 اسکور کے ساتھ پریلمنری راؤنڈ میں سبقت حاصل کی۔ انہوں نے بعد ازاں 242.3 اسکور کے ساتھ گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔ چین کے ہی یو چانگ جئے نے 241.5 اسکور کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔
عوام کی خدمت کیلئے ہمارا عزم ہمیشہ مضبوط اور غیر متزلزل
نو راتری کا آغاز : وزیر اعظم مودی اور لیفٹنٹ گورنر کی عوام کو مبارک باد
کابینہ میں توسیع اور ردوبدل سے قبل وزراءکے استعفوں سے متعلق خبریں بے بنیاد
جموں کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث معمولات زندگی متاثر
ویری ناگ اننت ناگ میں آگ کی ہولناک واردات
ریاسی میں ویشنو دیوی مندر میں نو راتری کا آغاز
جموںوکشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم اِختتام پذیر
سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کے افسران کو توہین عدالت کا نوٹس، میٹرو، انٹرنیٹ اور حراست کے معاملوں پر سخت رخ
’آج کانگریس، انڈیا اتحاد اور ملک کے نوجوان ایک بار پھر بڑی تعداد میں سڑکوں پر اتریں گے‘، راہل گاندھی کا اعلان
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو ٹرین سے حراست میں لیے جانے پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا حکومت کو نوٹس










