لیفٹنٹ گورنر سے جماعت اہل ِسنت کے 20 رکنی وفد کی ملاقات

لیفٹنٹ گورنر سے جماعت اہل ِسنت کے 20 رکنی وفد کی ملاقات

جموں//جماعت اہلِ سنت جموں کے ایک 20 رُکنی وفد نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ اسلامی اسکالرز اور کمیونٹی کے ارکان پر مشتمل وفد نے مدرسہ بورڈ کے قیام میں پیش رفت پر لفٹینٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا ۔