جموں//جگتی جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف کیمپ، نان کیمپ، مٹھی کیمپ کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد نے آل مائنارٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کشمیر کے ممبران کے ساتھ آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔