سری نگر//ناظم اطلاعات مِنگا شیر پا نے سینئر سکیل سٹینو گرافر ( ناظم اطلاعات کے پی اے) خالد سہیل کے والد عبدالغنی صوفی کے اِنتقال پر اِظہار ِ تعزیت کیا، جو مختصر علالت کے بعد آج شام اِنتقال کرگئے۔اَپنے تعزیتی پیغام میں ناظم اطلاعات مِنگا شیر پا نے سوگواراں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کیا اورمرحوم کی روح کے اَبدی سکون کے لئے دعا کی۔دریں اثنأ، ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز ( ڈی آئی پی آر ) کے ملازمین نے بھی خالد سہیل کے والد کے اِنتقال پر تعزیت کا اِظہار کیا۔ محکمہ کے اَفسروں اور ملازمین نے سوگوار کنبے کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کیا او رمرحوم کی روح کے دائمی سکون اور سوگوار کنبے کے لئے یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت پرعزم : راجناتھ سنگھ
ممبئی :چار افراد کی پراسرار موت کا معاملہ‘ زہر دینے کا شبہ
5 روپے کے نوٹ کے بہانے خاتون کو 3.66 لاکھ کا دھوکہ
داؤد ابراہیم کا روپوش ساتھی سلیم ڈولا ‘ ایک غلطی کی وجہ سے گرفتار
سی پی آئی (ایم) کی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کی شدید مذمت، ملک گیر احتجاج کی اپیل
راجستھان: دلت دلہن کو زبردستی گھوڑے سے اتار دیا، شادی پر پتھروں سے حملہ
ٹرمپ کی ذہنی حالت پر بات نہیں کرو ں گا: ہیگسیتھ
ٹرمپ نے یورپ کو دیا بڑا جھٹکا، جرمنی سے 5ہزار فوجیوں کو واپس بلانے کا حکم
امریکی ٹیک کمپنی ایپل کی مزید ترقی کیلئے ہندوستان میں بہترین گنجائش
ٹرمپ کا جنگ بندی کے خاتمہ اور ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اشارہ










