سری نگر//قانون ساز اَسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کمپلیکس سری نگر میں 77واں یومِ آزادی منایا۔اِس موقعہ پر سیکرٹری قانون ساز اسمبلی منوج کمار پنڈت نے قومی پرچم لہرایا۔ اُنہوں نے اَپنی تقریب میں جموںوکشمیر یوٹی اوربالخصوص قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے تمام اقدامات کا ذِکر کیا ہے۔تقریب میں اسمبلی کے اَفسران او رملازمین کے علاوہ کمانڈنٹ 23ویں بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس فورس کے دیگر سیکورٹی اہلکار موجود تھے۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کی معیشت کو کاربن سے پاک بنانے کیلئے مقامی طور پر قابل عمل بائیو ماس حل تیار کرنے پر زو ردیا
جاوید ڈار نے 18کروڑ روپے کی پی ایم جی ایس وائی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا
وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں میڈیکل آفیسرز کو تقرری کے احکامات سپُرد کئے
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں تقریباً 40,000 کروڑ روپے کے ہائی وے اور ٹنل پروجیکٹوں کا جائزہ لیا
امن و سلامتی ہندوستان کے SCOویژن کا پہلا ستون
7.8 فیصد شرحنمو باقی مالی سال کیلئے نیک شگون
جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا 10روزہ خزان اجلاس ، تیاریاں جاری
وزیر اعلیٰ نے گروپ آف کنسرنڈ سٹیزنز جے اینڈ کے سے ملاقات کی
جموںوکشمیر نے ایس کے آئی سی سی میں اِنتظامی ڈیٹا ہم آہنگی پر یوٹی سطح کی ورکشاپ کا اِنعقاد کیا
جموں و کشمیر میں بجلی کے نئے نرخ نافذ










