سری نگر// شری امرناتھ جی یاترا۔ 2025 خوش اسلوبی سے جاری ہے اور یاتری بغیر کسی رُکاوٹ کے بابا برفانی کے درشن کر رہے ہیں۔ یہ بات صوبائی کمشنر کشمیر نے اُن جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہی جو مختلف سوشل میڈیا چینلوں پر یاترا کی معطلی کے حوالے سے پھیلائی جا رہی ہیں۔15؍جولائی 2025ء تک زائد اَز 2.34 لاکھ یاتری درشن کر چکے ہیں اور آج 16 ؍جولائی کو بھی دونوں راستوں سے یاتری بلا کسی رُکاوٹ کے روانہ ہوئے اور پوتر گپھامیں درشن کر رہے ہیں۔تمام میڈیا اِداروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ یاترا سے متعلق کسی بھی اطلاع کو شائع یا نشر کرنے سے قبل سرکاری ذرائع سے حقائق کی تصدیق کریں۔عوام سے گزارش ہے کہ درست اور بروقت معلومات کے لئے صرف سرکاری ذرائع پر بھروسہ کریں۔
آسام:زمین کے دستاویز ہونے کے باوجود مسلمانوں کے ۷۳مکانات منہدم
دہلی کی آلودگی میں بہتری، مگر 252میں 167دن پی ایم10گزشتہ سال سے بدتر:اجے ماکن
نیٹ پیپر لیک معاملہ پر مظاہرہ کرنے والے طالب علم کو مجسٹریٹ نے بھیجا نوٹس، چیف جسٹس سوریہ کانت کا اظہارِ ناراضگی
دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ، رپورٹ
امریکہ، ایران کے نئے حملوں کے بعد تیل کی قیمت 100ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئی
اسرائیلی کارروائیوں سے پائیدار امن کے امکانات کو خطرہ:نیوزی لینڈ
نابالغوں کے سوشل میڈیا استعمال پر حفاظتی اقدامات کا معاملہ
ایف ڈی اے جموں و کشمیر کی جانب سے لیبلنگ اور پیکجنگ کی جانچ پڑتال
بینک یونینوں کی ہڑتال آج سے بینکوں کا کام جزوی طور متاثر ہوگا
کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ سے روزگار کے نئے مواقع










