جموں//وزیر برائے صحت و طبی تعلیم ، سماجی بہبود اور تعلیم محترمہ سکینہ ایتو نے زینہ پورہ کے ایم ایل اے شوکت حسین غنی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیٖغام میں وزیر نے اس مشکل وقت میں شوکت حسین غنی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ماں کے ضیاع کو ایک ناقابل تلافی خلاء قرار دیا اور مرحوم کی روح کیلئے ابدی سکون کیلئے دعا کی ۔ وزیر نے دُکھ کی اس گھڑی میں ایم ایل اے اور ان کے غمزدہ خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔
امریکہ میں 35 ہزار سے زائد ورک پرمٹ درخواستیں مسترد
شکاگو میں مندر پر فائرنگ کی سازش ، سفید فارم نوجوان گرفتار
قندھار میں بس اور ٹرک حادثہ ، 15 افراد ہلاک
عالمی تیل منڈی میں اتار چڑھاؤ، خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
ترکی: استنبول میں شدید بارش اور سیلاب سےدو افراد ہلاک، چھ صوبوں میں اسکول بند
40 عالمی میڈیا ادارو ںکا اتحاد، اے آئی کمپنیوں کیلئے بڑا چیلنج
یکم نومبر سے موبائل پرکال کرنے والے کا نام دکھائی دیگا
اسلام قبول کرنے پر مسلم پسماندہ طبقے کے ریزرویشن کا حق خودبخود نہیں ملے گا،سپریم کورٹ کا ریمارک
جنتر منتر کا احتجاجی مقام ختم کرنے کے معاملہ کی سماعت
:KASHMEDCON 2026اختتام پذیر،طبی تحقیق اور جدید علاج پر اہم تبادلۂ خیال










