سرینگر // سوپور میں پولیس نے دو دہشت گرد ساتھیوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ عائد ہے ۔ سی این آئی کے مطابق سوپور پولیس نے گرفتار دو دہشت گرد معاون کاروں کے خلاف کاروائی کی ، ان کی شناخت اخلاق امتیاز شیخ ولد امتیاز احمد شیخ ساکنہ وترگام، رفیع آباد اور عرفان فاروق زرگر ولد فاروق احمد زرگر ساکنہ سون سدنار، رفیع آباد کے طور پر ہوئی ہے انہیں مجاز اتھارٹی سے باضابطہ نظر بندی کے احکامات ملنے کے بعدڈسٹرکٹ جیل کپواڑہ اور ڈسٹرکٹ جیل اننت ناگ منتقل کر دیا گیا ۔مزکوریاں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے، جس کا ثبوت ان کے خلاف درج متعدد ایف آئی آرز میں درج ہے۔ یہ کارروائی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے کہ وہ ریاست کی سلامتی کے لیے نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث نہ رہیں۔
حکومت نے بھدرواہ میں تاریخی رتن گڈھ قلعہ کی بحالی کیلئے10 کروڑ روپے کی منظور ی دِی
آسام: سیلاب سے 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر، اموات کی تعداد 98 تک پہنچ گئی
’ہم بدعنوان سسٹم کا مقابلہ محبت سے کریں گے، نفرت اور تشدد سے نہیں‘، راہل گاندھی کا طلبا و نوجوانوں سے خطاب
’اب تو اس تالاب کا پانی بدل دو، یہ کمل کے پھول کمہلانے لگے ہیں‘، اتراکھنڈ کی عوام سے کھڑگے کی اپیل
سپریم کورٹ کے معروف وکیل ایڈووکیٹ محمد نور اللہ راشٹریہ جنتا دل اقلیتی سیل، دہلی کے ریاستی صدر نامزد
چین سے ہندوستان کی درآمدات میں گزشتہ 5 سال کے دوران 39 فیصد کا اضافہ، حکومت نے راجیہ سبھا میں فراہم کی معلومات
اڑتے مسافر طیارے میں ایمرجنسی گیٹ کھولنے کی کوشش، کیرالہ پولیس نے مسافر کے خلاف درج کیا کیس
افغانستان نے ’عالمی کپ 2027‘ کے لیے کیا کوالیفائی، آئرلینڈ کے لیے راہ ہوئی دشوار
ہماچل پردیش: چمبا ضلع میں پرائیویٹ بس بے قابو ہوکر حادثے کا شکار، 7 افراد کی موت، 11 زخمی
غزہ میں 300 دنوں میں 300 بچے ہلاک: یونیسیف










