gas

رواں برس کے آخری مہینے میں اوئل کمپنیوں کا بڑا تحفہ

کمر شل سیلنڈروں کی قیمتوں میں41روپے اضافہ کرنے کاکیااعلان

سرینگر//رواں برس کے آخری مہینے کے پہلے دن اوئل کمپنیوںنے عوام کودیا دھچکا کمر شل گیس سیلنڈروں میںاضافے کاکیااعلان ۔اے پی آ ئی نیوز کے مطابق اوئل کمپنیوں کی جانب سے یکم دسمبر کو 19کلووزنی کمرشل گیس سیلنڈرکی قیمتوں میں 41روپے کااضافی کیااور اوئل کمپنیوں نے دو بار تجاتی سیلنڈروں کی قیمتوں میں کمی کرنے کااعلان کیا تھاتاہم ہم اسرائیل کے مابین جنگ کے بعد اوئل پیٹرول کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بین القوامی بازار میں خام تیل کی قیمت 172ڈالرمقررکیاگیاہے جس سے دنیابھرمیںپیٹرول سے بنائی جانے والی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات پیداہوگئے ہیں ۔اوئل کمپنیوں نے ملک میں 19کلووزنی گیس سیلنڈرمیں41روپے کااضافہ کردیاجس سے عام انسان متاثرہونے کے امکانات ظاہرکئے گئے تاہم اوئل کمپنیوں کی جانب سے گھریلوں استعمال کے سیلنڈروں میں کسی بھی طرح کااضافہ نہیں کیاگیا ،جبکہ ملک بھرمیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہے ۔