جنرل آفیسر کمانڈنگ نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

سرینگر//15 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ( جی او سی ) لفٹینٹ جنرل بلبیر سنگھ نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔