جموںوکشمیر قانون سازاسمبلی کا خزاں سیشن ۔2026

جموںوکشمیر قانون سازاسمبلی کا خزاں سیشن ۔2026

حسنین مسعودی نے ایوان میں ہائوس کمیٹی کی رِپورٹ پیش کی

جموں//ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین جسٹس حسنین مسعودی نے آج ایوان میں ’ایک رِپورٹ پیش کی جوجموں وکشمیر یونین ٹیریٹری میںجل جیون مشن (جے جے ایم) ‘ کی عمل آوری میںمبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے ہائوس کمیٹی کی ہے۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ یہ ہاؤس کمیٹی نمبرایل اے 1994-2014 / ایل اِی جی این/ 2025 ،بتاریخ9؍ اپریل 2025 ء کے تحت تشکیل دی گئی تھی۔