سرینگر//سرینگر بی جے پی یوتھ صدر مسٹر یش پریمو نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ان کے ہمراہ ہیومن رائٹس پروٹیکشن آرگنائیزیشن ( ایچ آر پی او ) ستیہ میو جیتے جے اینڈ کے یو ٹی کے صدر مسٹر لیاقت علی اور جنرل سیکرٹری محترمہ سعدیہ یاسین شاہ بھی تھیں ۔ وفد نے منشیات سے پاک معاشرے کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں نشہ مکت جے اینڈ کے ابھیان کی شاندار کامیابی پر یو ٹی انتظامیہ کی ستائش کی ۔
امریکہ میں 35 ہزار سے زائد ورک پرمٹ درخواستیں مسترد
شکاگو میں مندر پر فائرنگ کی سازش ، سفید فارم نوجوان گرفتار
قندھار میں بس اور ٹرک حادثہ ، 15 افراد ہلاک
عالمی تیل منڈی میں اتار چڑھاؤ، خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
ترکی: استنبول میں شدید بارش اور سیلاب سےدو افراد ہلاک، چھ صوبوں میں اسکول بند
40 عالمی میڈیا ادارو ںکا اتحاد، اے آئی کمپنیوں کیلئے بڑا چیلنج
یکم نومبر سے موبائل پرکال کرنے والے کا نام دکھائی دیگا
اسلام قبول کرنے پر مسلم پسماندہ طبقے کے ریزرویشن کا حق خودبخود نہیں ملے گا،سپریم کورٹ کا ریمارک
جنتر منتر کا احتجاجی مقام ختم کرنے کے معاملہ کی سماعت
:KASHMEDCON 2026اختتام پذیر،طبی تحقیق اور جدید علاج پر اہم تبادلۂ خیال










