Skip to content
21st اگست 2026
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر
اہم خبریں
جموں و کشمیر میں منشیات کے علاج کے کیسز میں نو گنا اضافہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں اچانک سیلاب، جموں میں موسلا دھار بارش شاہ فیصل کی مرکزی حکومت میں تقرری کی مدت میں دو سال کی توسیع پاکستان کا امریکی سفارتکار کو طلب کرنے کا معاملہ سرینگر کے بعد امریکی سفیر لداخ وارد لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ میں وائبرنٹ وِلیج کرول کرشنا کا دورہ کیا جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا چیف سیکرٹری نے اِنتظامی اِصلاحات کا جائزہ لیا جاوید رانا نے ایس اے ایس سی آئی کے تحت اَپر ٹھاٹھراور سدھراکیلئے 14.38 کروڑ روپے کے واٹرسپلائی پروجیکٹوں کاآغاز کیا وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

اہم خبریں

nirmala sitaran

میرے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہے ۔نرملا سیتا رمن

مارچ 29, 2024March 29, 2024

اننت ناگ/کولگام کا نام پڑا ضلع میں بے شمار میٹھے چشموں کی وجہ سے

مارچ 29, 2024March 29, 2024
anurag thakur

“1962 سے پہلے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ہوتے تھے۔ انوراگ ٹھاکر

مارچ 29, 2024March 29, 2024
nn vohra

این ووہرا نے افسپا ہٹانے پر وزیر داخلہ کے بیان کا خیرمقدم کیا

مارچ 29, 2024March 29, 2024

ریٹرننگ آفیسر 5۔جموں پارلیمانی حلقہ نے اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری کی

مارچ 29, 2024March 29, 2024
Training on handling of EVMs, VVPATs for Anganwari staff organised at Ramban

رام بن میں آنگن واڑی عملے کو اِی وِی ایم اور وِی وِی پی اے ٹی کی تربیت دی گئی

مارچ 29, 2024March 29, 2024

ضلع الیکشن اَتھارٹی ڈوڈہ نے لوک سبھا اِنتخابات سے پہلے وسیع پیمانے پر سویپ مہم چلائی

مارچ 29, 2024March 29, 2024

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے سویپ کے تحت بائیو دائیورسٹی پارک ڈگا پورہ میں چنار شجرکاری مہم کا آغاز کیا

مارچ 29, 2024March 29, 2024
جموں//چیف سیکرٹری اَتل ڈولونے آج بھاسکرآچاریہ نیشنل اِنسٹی چیوٹ فار سپیس ایپلی کیشنز اینڈ جیو اِنفارمیٹکس (بی آئی ایس اے جی۔این) کے ذریعہ این آئی سی اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (ایس ڈی ڈی) کے لئے سکلنگ پورٹل کی ترقی کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں سیکرٹری ایس ڈی ڈی کے علاوہ کمشنر سیکرٹری آئی ٹی ، سیکرٹری منصوبہ بندی، ڈی جی منصوبہ بندی، ڈائریکٹر ایس ڈی ڈی اور محکمہ کے دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے تمام شراکت داروںکے ساتھ اِس پورٹل کا حصہ بننے کی حد اور اجزأ کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے ڈویلپروں سے عوام کے لئے اس پورٹل کی افادیت اور اہمیت کے علاوہ اس کا حصہ بنائے جانے والے نئے اقدامات کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے مزیدپوچھاکہ اس پورٹل پر ہنرمندی کے لئے کون سے کورسز پیش کئے جائیں گے اور درخواست دہندگان کو کس قسم کے الرٹس، معلومات فراہم کی جائیں گی۔ اُنہوں نے یہاں رہنے والی متنوع آبادی کی آسانی کے لئے اسے کثیر لسانی بنانے کی تجویز دی۔ اُنہوں نے دکش کسان پورٹل پر شامل کرنے کے علاوہ خود روزگار کے ہر شعبے میں پیش کی جانے والی سکیموں کی تفصیلات دینے والے موٹیویشنل ویڈیوز کو بھی شامل کرنے کو کہا۔سیکرٹری ایس ڈی ڈی کمار راجیو رنجن نے مختلف پہلوؤں اور اس پر کام کرنے کے طریقوں پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے بتایا کہ ترقی کے پورٹل مختلف شعبوں یا دِلچسپی کے شعبوں کے تحت جیسے زراعت ، آٹوموٹیو ، بی ایف ایس آئی ، تعمیرات ، خوبصورتی اور تندرستی وغیرہ خود کو ہنر مند بنانے کی ضرورت والے لوگوں کے لئے فائدہ مند متعدد آ ن لائن کورسوں کی ہوسٹ کر نے جارہا ہے۔

چیف سیکرٹری نے بی آئی ایس اے جی کے ذریعے سکلنگ پورٹل کی ترقی کا جائزہ لیا

مارچ 29, 2024March 29, 2024
DEO Kulgam inspects Strong rooms, collection distribution centres

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کولگام نے سٹرانگ روموں ، کلیکشن اور ڈسٹری بیوشن سینٹروں کا معائینہ کیا

مارچ 29, 2024March 29, 2024
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 823
  • 824
  • 825
  • 826
  • 827
  • 828
  • 829
  • …
  • 1,926
  • 1,927
  • 1,928
  • ←

ہم سے رابطہ کریں

Address: Red Cross Road, Gow Kadal, Srinagar J&K-190001
Contact No. +91-7780904057 | +91-9906565696
Post Box No. 759/95
RNI No. 52443/92
Email: editorduraan@gmail.com

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارے بارے میں

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں جموں کشمیر
قومی خبریں بین الاقوامی
کھیل انٹرٹینمنٹ
اداریہ مضامین
اسلامی دنیا سائنس
تصاویر کالمز

Copyright © 2021 Dooran.in Published and Owned by Nargis Amjad. Developed & Designed by Digitwebs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر