سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا نے راج بھون سری نگر میں جموں و کشمیر میں سلامتی صورتحال پر اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اُنہوں نے تمام متعلقہ اَفسران کو مسلسل چوکسی او رسلامتی برقرار رکھنے کی ہدایت دی اور جموں و کشمیر پولیس، انٹلی جنس اور سکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان باہمی تال میل پر زور دیا ہے۔










