سری نگر// محکمہ موسمیات نے ایک فلیش فلڈ گائیڈنس بلیٹن جاری کیا ہے جس میں جموںوکشمیرکے 12اَضلاع بشمول کٹھوعہ ، سانبہ ، اودھمپور ، ڈوڈہ ، کشتواڑ ، رام بن ، رِیاسی ، جموں ، راجوری ، پونچھ ،بارہمولہ اور اننت ناگ میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب کے کم سے درمیانے درجے کے خطرے کی وارننگ دی گئی ہے۔اس صورتحال کے پیش نظرڈِسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اَٹھارٹیز( ڈِی ڈِی ایم ایز) کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور ممکنہ خطرات کو کم کرنے کے لئے قائم کردہ پروٹوکول کے مطابق ضروری احتیاطی تدابیر اور اقدامات کریں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید معلومات اور اپڈیٹس وقتاً فوقتاً فراہم کی جائیں گی۔
آسام:زمین کے دستاویز ہونے کے باوجود مسلمانوں کے ۷۳مکانات منہدم
دہلی کی آلودگی میں بہتری، مگر 252میں 167دن پی ایم10گزشتہ سال سے بدتر:اجے ماکن
نیٹ پیپر لیک معاملہ پر مظاہرہ کرنے والے طالب علم کو مجسٹریٹ نے بھیجا نوٹس، چیف جسٹس سوریہ کانت کا اظہارِ ناراضگی
دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ، رپورٹ
امریکہ، ایران کے نئے حملوں کے بعد تیل کی قیمت 100ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئی
اسرائیلی کارروائیوں سے پائیدار امن کے امکانات کو خطرہ:نیوزی لینڈ
نابالغوں کے سوشل میڈیا استعمال پر حفاظتی اقدامات کا معاملہ
ایف ڈی اے جموں و کشمیر کی جانب سے لیبلنگ اور پیکجنگ کی جانچ پڑتال
بینک یونینوں کی ہڑتال آج سے بینکوں کا کام جزوی طور متاثر ہوگا
کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ سے روزگار کے نئے مواقع










