سرینگر//کھیلو انڈیا اسپورٹس کونسل نے انڈور اسٹیڈیم ہندواڑہ میں کھلاڑیوں میں کبڈی کٹس تقسیم کیں۔ یہ تقسیم کاری کبڈی کوچ نزہت گل، منیجر ہندواڑہ ظہور احمد کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ کشمیر پریس سروس کے موصولہ اطلاعات کے مطابق نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف مائل کرنے اور اس رجحان کو عام کرنے کیلئے کھیلو انڈیا اسپورٹس کونسل نے کٹس تقسیم کرنے کی شروعات کرتے ہوئے کبڈی کھیلاڑیوںمیں کبڈی کٹس تقسیم کئے ۔اس موقعہ پر ناہیدہ نے کہا کہ یہ کٹس کی تقسیم کاری صرف ڈی ایس او اسپورٹس کونسل نصرت کی کوششوں سے ہوئی ہے۔ قزلہ، سیکرٹری سپورٹس کونسل نزہت نے بھی اس موقعہ پر کھیلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کو کھیلوں میں اپنی دلچسپی بڑھانے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی ۔انہوں نے کہا کہ کھیلو انڈیا اسپورٹس کونسل کھیلوں کو فروغ دینے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور ہر ممکن مدد کرنے کیلئے کوشاں ہے
امریکہ میں 35 ہزار سے زائد ورک پرمٹ درخواستیں مسترد
شکاگو میں مندر پر فائرنگ کی سازش ، سفید فارم نوجوان گرفتار
قندھار میں بس اور ٹرک حادثہ ، 15 افراد ہلاک
عالمی تیل منڈی میں اتار چڑھاؤ، خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
ترکی: استنبول میں شدید بارش اور سیلاب سےدو افراد ہلاک، چھ صوبوں میں اسکول بند
40 عالمی میڈیا ادارو ںکا اتحاد، اے آئی کمپنیوں کیلئے بڑا چیلنج
یکم نومبر سے موبائل پرکال کرنے والے کا نام دکھائی دیگا
اسلام قبول کرنے پر مسلم پسماندہ طبقے کے ریزرویشن کا حق خودبخود نہیں ملے گا،سپریم کورٹ کا ریمارک
جنتر منتر کا احتجاجی مقام ختم کرنے کے معاملہ کی سماعت
:KASHMEDCON 2026اختتام پذیر،طبی تحقیق اور جدید علاج پر اہم تبادلۂ خیال










