سری نگر//امریکہ سفارت خانہ نئی دہلی میں منسٹر کونسل برائے سیاسی امور مسٹر گراہم مائر نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ اِس موقعہ پر فرسٹ سیکرٹری گیری ایپل گارتھ اور سیاسی ماہر نئی دہلی میں امریکی سفارت خانہ ابھیرام گھڈیال پاٹل بھی موجود تھے۔










