سری نگر//اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ہرضلع میں ڈسٹرکٹ آڈِٹ دفاتر کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے مختلف سطحوں پر 54 اَسامیاں معرض وجود میں لانے محکمہ آڈِٹ اینڈ انسپکشن کو مستحکم بنانے کو منظور ی دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیران فاروق خان اور راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔اِس فیصلے کا مقصد آڈِٹ ایگزرسائز کو مزید مؤثر، مرکزیت اور وسیع بنیاد بنانا ہے تاکہ سرکاری دفاتر کی کوریج کو بڑھایا جاسکے اور حکمرانی میں جواب دہی لایا جاسکے ۔ مختلف سرکاری اِداروں کا اندرونی آڈِٹ مرحلہ وار طریقے سے وقتاً فوقتاً کیا جائے گا۔محکمہ آڈِٹ اینڈ انسپکشن سرکاری اور بااختیار محکموںکے اِندرونی آڈِٹ کے لئے حکومت کا ایک بااختیار اِدارہ ہے۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کی معیشت کو کاربن سے پاک بنانے کیلئے مقامی طور پر قابل عمل بائیو ماس حل تیار کرنے پر زو ردیا
جاوید ڈار نے 18کروڑ روپے کی پی ایم جی ایس وائی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا
وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں میڈیکل آفیسرز کو تقرری کے احکامات سپُرد کئے
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میں تقریباً 40,000 کروڑ روپے کے ہائی وے اور ٹنل پروجیکٹوں کا جائزہ لیا
امن و سلامتی ہندوستان کے SCOویژن کا پہلا ستون
7.8 فیصد شرحنمو باقی مالی سال کیلئے نیک شگون
جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا 10روزہ خزان اجلاس ، تیاریاں جاری
وزیر اعلیٰ نے گروپ آف کنسرنڈ سٹیزنز جے اینڈ کے سے ملاقات کی
جموںوکشمیر نے ایس کے آئی سی سی میں اِنتظامی ڈیٹا ہم آہنگی پر یوٹی سطح کی ورکشاپ کا اِنعقاد کیا
جموں و کشمیر میں بجلی کے نئے نرخ نافذ










