سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سابق وزیراعظم شری لال بہادر شاستری کو ان کی یومِ پیدائش کے موقعہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے پیغام میں کہا،’’شری لال بہادر شاستری سادگی، دیانتداری، راست بازی اور حب الوطنی کی بہترین مثال تھے۔اُنہوں نے ایک مضبوط اور دُوراندیش رہنما کی حیثیت سے بھارت کو خود انحصاری کی راہ پر گامزن کیا۔ ان کا مشہور نعرہ، ’جے جوان، جے کسان‘ہمیشہ ہمارے دلوں میں گونجتا رہے گا اور آنے والی نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا۔آئیے ان کی یومِ پیدائش کے موقعہ پرہم ان کے اعلیٰ نظریات کے لئے خود کو دوبارہ وقف کریں اور بے لوث جذبے کے ساتھ مادرِ وطن کی خدمت کریں۔‘‘
ملک کی جہاز سازی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود
روہنگیا کے خلاف اچانک کارروائی پر عمر عبداللہ نے سوال اٹھائے
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے جموںوکشمیر کے دُور افتادہ اور سہولیات سے محروم علاقوں میں موبائل ٹاوروں کیلئے زمین کی فراہمی کی منظور ی دِی
نائب وزیراعلیٰ نے سِلک فیکٹری راجباغ میں کیفے ہائوس او رگیسٹ ہائوس کی تجدیدو مرمت کے کام کا سنگ بنیاد رکھا
جاوید رانا نے لولاب حلقے میں 10واٹرسپلائی سکیموں کا اِی ۔اِفتتاح کیا
این اے سی ایم کے وفدکی سپیکر جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی سے ملاقات
لکڑی کی نیلامی کیلئے ماہانہ ہدف مقرر کریں ۔ جاوید رانا
وزیر اعلیٰ نے کشمیر میراتھن کی تیاریوں کا جائیزہ لیا
ایس ایم سی افسران کیلئے گھریلو کمپوسٹنگ لازمی
اودھم پور میں فائر مین 15 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار










