سری نگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوجوان جے کے اے ایس آفیسر محمد یونس میر کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے جو مختصر علالت کے بعد اِنتقال کر گئے۔محمد یونس میر 2019 بیچ کے جونیئر سکیل جے کے اے ایس آفیسر تھے اور اِس وقت محکمہ صنعت و حرفت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس و ہینڈلوم کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اَپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم آفیسر کے سوگوار اہلِ خانہ، رِشتہ داروں، دوستوں اور ساتھیوں سے دلی تعزیت کا اِظہار کیا اور دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون ، مغفرت اور بلند درجات کے لئے دُعا بھی کی۔
امریکہ میں 35 ہزار سے زائد ورک پرمٹ درخواستیں مسترد
شکاگو میں مندر پر فائرنگ کی سازش ، سفید فارم نوجوان گرفتار
قندھار میں بس اور ٹرک حادثہ ، 15 افراد ہلاک
عالمی تیل منڈی میں اتار چڑھاؤ، خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
ترکی: استنبول میں شدید بارش اور سیلاب سےدو افراد ہلاک، چھ صوبوں میں اسکول بند
40 عالمی میڈیا ادارو ںکا اتحاد، اے آئی کمپنیوں کیلئے بڑا چیلنج
یکم نومبر سے موبائل پرکال کرنے والے کا نام دکھائی دیگا
اسلام قبول کرنے پر مسلم پسماندہ طبقے کے ریزرویشن کا حق خودبخود نہیں ملے گا،سپریم کورٹ کا ریمارک
جنتر منتر کا احتجاجی مقام ختم کرنے کے معاملہ کی سماعت
:KASHMEDCON 2026اختتام پذیر،طبی تحقیق اور جدید علاج پر اہم تبادلۂ خیال










