سری نگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ضلع ترقیاتی کمشنر اودھمپور منگا شیرپا کے والد کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے دُکھ کی اِس گھڑی میں سوگوار کنبے سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے لواحقین کے لئے اِس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت و صبر کے لئے دُعا کی ۔اُنہوں نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون ، مغفرت اوربلند درجات کے لئے بھی دعا کی اور سوگوار کنبے کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہے۔
حکومت نے بھدرواہ میں تاریخی رتن گڈھ قلعہ کی بحالی کیلئے10 کروڑ روپے کی منظور ی دِی
آسام: سیلاب سے 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر، اموات کی تعداد 98 تک پہنچ گئی
’ہم بدعنوان سسٹم کا مقابلہ محبت سے کریں گے، نفرت اور تشدد سے نہیں‘، راہل گاندھی کا طلبا و نوجوانوں سے خطاب
’اب تو اس تالاب کا پانی بدل دو، یہ کمل کے پھول کمہلانے لگے ہیں‘، اتراکھنڈ کی عوام سے کھڑگے کی اپیل
سپریم کورٹ کے معروف وکیل ایڈووکیٹ محمد نور اللہ راشٹریہ جنتا دل اقلیتی سیل، دہلی کے ریاستی صدر نامزد
چین سے ہندوستان کی درآمدات میں گزشتہ 5 سال کے دوران 39 فیصد کا اضافہ، حکومت نے راجیہ سبھا میں فراہم کی معلومات
اڑتے مسافر طیارے میں ایمرجنسی گیٹ کھولنے کی کوشش، کیرالہ پولیس نے مسافر کے خلاف درج کیا کیس
افغانستان نے ’عالمی کپ 2027‘ کے لیے کیا کوالیفائی، آئرلینڈ کے لیے راہ ہوئی دشوار
ہماچل پردیش: چمبا ضلع میں پرائیویٹ بس بے قابو ہوکر حادثے کا شکار، 7 افراد کی موت، 11 زخمی
غزہ میں 300 دنوں میں 300 بچے ہلاک: یونیسیف










