سری نگر//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ممبر پارلیمنٹ اِنجینئر رشید اورممبر اسمبلی خورشید احمد شیخ کے والد خضر محمد شیخ کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے جو طویل علالت کے بعد ایمز (اے آئی آئی ایم ایس )نئی دہلی میں اِنتقال کر گئے۔ خضر محمد شیخ کی عمر 85برس تھی۔وزیر اعلیٰ نے سوگوارکنبے سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اِظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اَبدی سکون کے لئے دُعا کی۔ اُنہوں نے اہلِ خانہ کے لئے اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبرکے لئے بھی دُعا کی۔
ایران جنگ سے امریکہ میں مہنگائی ، ٹرمپ انتظامیہ پرشدید دباؤ
امریکہ میں ملازمتوں کا بحران، مصنوعی ذہانت اور معاشی بے یقینی نے مشکلات بڑھا دیں
نوجوان قدامت پسند اسرائیل سے دور ہونے لگے
امریکہ آئندہ ہفتہ ایران پر دوبارہ حملہ شروع کرے گا : رپورٹ
چین، امریکہ سے 200سے زائد طیارے خریدے گا
تائیوان کا امریکہ سے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا مطالبہ
اٹلی میں گاڑی نے پیدل چلنے والوں کو روند ڈالا
برطانیہ میں انگریز نسل پرستوں کی ریلی میں مسلمان خواتین کے برقعوں کی توہین
روس نے یوکرین کے 550سے زائد ڈرونز مار گرائے
امریکی سینیٹر کی ہندوستانی طلبہ اور حیدرآباد کے ’ویزا مندر‘ پر سخت تنقید










