سرینگر//امامیہ فیڈریشن کشمیر کے ترجمان محمد اشرف خان نے کشمیر میںفحاشی کےبڑھتے ہوئےواقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پورے معاشرے کے لے تباہ کن قراردیاہے ترجمان نے کہا کہ اولیاے کرام کی سرزمین جس طرح دن بدن براییون اور فحاشی کی اماجگاہ بنتی جارھی ھے وہ ھر ذی حس فرد کے لیےءفکر وتشویش کا باعث ھے ترجمان نے کہا اس وبا کے خلاف متحد ھو کر اواز اٹھانےکی ضرورت ھے اور اس ضمن میی علماے کرام اور ایمہ مساجد سوشل ورکر کلیدی کردار ادا کر سکتے ھیی ترجمان نے پٹن علاقہ اور کھنہ پیٹھ سے لیکر نوگام سوناواری کے بیشتر دیہات میی پانی کی قلت کو انتظامیہ کی غفلت شعاری کا نتیجہ قرار دیتے ھوے کہا کہ اس شدید گرمی میی ایک کثیر ابادی کو پانی کی ایک ایک بوند کے لے در بدر کی ٹھوکریی کھانی پڑ رھی ھیی ترجمان نے ریاستی انتظامیہ پر ان لوگون کی شکایات کے فوری ازالے پر زور دیا۔شایع کردہ امامیہ فیڈ ریشن کشمیر ۔










