سری نگر//وائس چانسلر نالندہ یونیورسٹی پروفیسر سنائینا سنگھ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔ ان کے ساتھ وائس چانسلر سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر پروفیسر اے رویندر ناتھ بھی تھے۔