سری نگر//ناظم اطلاعات وتعلقات عامہ اَکشے لابرو نے سینئر صحافی اشوک پہلوان کے اَچانک اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے جن کا کل جموںمیں اِنتقال ہوا ہے۔اَپنے تعزیتی پیغام میں ناظم اطلاعات اَکشے لابرو نے کہا کہ ان کی وفات معاشرے کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے کیوں کہ اُنہوں نے اَپنے صحافتی کام سے مقامی عوامی مسائل کی عکاسی میں نمایاں کردا ر اَدا کیا۔ناظم اطلاعات نے مرحوم کی روح کے اَبدی اور دائمی سکون کے لئے دعا کی اور سوگوار کنبے کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اِظہار کیا ۔دریں اثنأ ، ڈی آئی پی آر کے ملازمین نے بھی اشوک پہلوان کے اِنتقال پر گہرے رنج و غم کا اِظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ابدی سکون اور لواحقین کی ہمت اور صبر و جمیل کے لئے دعا کی۔
دفعہ 370 کی منسوخی سے وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کی تقدیر بدل دی
ملک کی طویل ساحلی پٹی کی سلامتی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل
ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ،تاہم کچھ عناصر کو یہ ہضم نہیں ہوتا
لداخ کے ایل جی ونے کمار سکسینہ جسٹس بھاٹی
نئے لیبر کوڈ کے تحت ملازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری !!!
بینک یونینوں کی 11 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال
اگست میں گھریلو کھانے کی لاگت میں معمولی اضافہ
الیکٹرک ٹرکوں کی خرید و استعمال میں آسانی
آٹھویں پے کمیشن میں پنشن نظرثانی پر وضاحت کی درخواست
’پہلے آئی ایف ایف جے کے‘کے جے اینڈ کے سلیکٹ سیکشن کیلئے پانچ فلمیں منتخب کی گئیں










