جموں//لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے 13 جنوری کو منائے جانے والے لوہڑی اور 14جنوری کو منائے جانے والے مکر سنکرانتی کے تہواروں کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ لوہڑی اور مکر سنکرانتی کے بابرکت موقع پر میں سب کو گرمجوشی سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور ان کی صحت ، خوشی اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں ۔ میں دعا گو ہوں کہ یہ تہواروں کا موسم اور آنے والا سال امن اور خوشی سے بھر پور ہو اور ہمیں سب کی ترقی اور بہبود کیلئے کام کرنے کی ترغیب دے ۔ یہ تہوار جو نئی فصل کی خوشی ، ہمارے کسانوں کی انتھک محنت اور فطرت کی سخاوت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، قوم کیلئے نئی خوشحالی ، ترقی اور پیش رفت کا آغاز کریں ۔ ‘‘
انڈونیشیا میں حکومت کا مفت کھانا :تقریباً 800 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار
امریکہ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت پیغام
آبنائے ہرمز ایران کی رضامندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی، تہران کا دوٹوک اعلان
ویتنام میں منشیات اسمگلنگ،11افراد کو سزائے موت
احتجاج کی کسی بھی قسم پر پابندی عائد
ٹرمپ امریکی کرنسی پر تصویر والےپہلے باحیات امریکی صدر بن گئے
’خواتین کیخلاف مظالم پر حکومت کی خاموشی ، مجرموں کے حوصلے بلند ‘
خواتین صحافیوں پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت
امریکی سرمایہ کارو ں کو ہندوستانی معیشت میں بڑھتے ہوئے مواقع سے آگاہ کیا گیا
طلبہ کیخلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلس کو نہیں: سپریم کورٹ










