سرینگر//امامیہ فیڈریشن کشمیر نےسید کفایت حسین رضوی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ھوے جناب کفایت صاحب جناب محمود صاحب اور جملہ پسماندگان کے ساتھ تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں کہاگیا کہ رنج وغم کی اس گھڑی میں امامیہ فیڑریشن کی جملہ قیادت غمزدہ خانوادہ کے غم میں برابر کی شریک ھے بیان میں الللہ سے دعا کی گیء کہ وہ مرحومہ کو جوار ایمہ معصو مین میں مقام عطا کرے اور جملہ لواحقین کو یہ صدمہ بر داشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے بیان میں خطیب اہل بیت مرحوم و مغفور جناب مو لانا مصطفے حسین انصاری قبلہ کو ان کی برسی پر ان کی گراں قدر مذہبی۔ علمی ادبی اور تبلیغی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا گیا اور کہا گیا کہ مولان مرحوم جیسی نادر ونایاب شخصیات شاذ ونادر ھی وجود میں اتی ھیں اور مرحوم کا شمار بلا شبہ ان ھی نایاب اور قد اور علمی شہ پاروں میں ھوتاھے جو اپنے منفرد کارناموں سے صدیوں تک زندہ رھتے ھیں بیان میں اللہ سے مولانا مرحوم کے بلند درجات کے لے دعا کی گئی۔
دفعہ 370 کی منسوخی سے وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کی تقدیر بدل دی
ملک کی طویل ساحلی پٹی کی سلامتی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل
ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ،تاہم کچھ عناصر کو یہ ہضم نہیں ہوتا
لداخ کے ایل جی ونے کمار سکسینہ جسٹس بھاٹی
نئے لیبر کوڈ کے تحت ملازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری !!!
بینک یونینوں کی 11 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال
اگست میں گھریلو کھانے کی لاگت میں معمولی اضافہ
الیکٹرک ٹرکوں کی خرید و استعمال میں آسانی
آٹھویں پے کمیشن میں پنشن نظرثانی پر وضاحت کی درخواست
’پہلے آئی ایف ایف جے کے‘کے جے اینڈ کے سلیکٹ سیکشن کیلئے پانچ فلمیں منتخب کی گئیں










