جموں//قومی سطح کے پاور لفٹر مسٹر راکیش کمار نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے 2025 کے نیشنل پاور لفٹنگ چیمپین شپ میں مسٹر راکیش کمار کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی اور آنے والے چیمپین شپس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بیروہ میں 25 کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
جاوید رانا نے ’فارسٹ رائٹس ایکٹ کی مؤثر عمل آوری پر زور دِیا
پٹیشن کمیٹی نے اشیائے خورد نوش میں ملاوٹ کا جائزہ لیا
انڈیگو کی سعودی عرب کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع
رتیش دیشمکھ کی اہل خانہ سمیت اجمیر درگاہ میں حاضری
منی پور میں 48 گھنٹے کے نئے بند سے کشیدگی میں اضافہ
دہلی: احتجاج کے خدشات کے پیشِ نظر 31 اکتوبر تک 273 سی اے پی ایف کمپنیاں تعینات
دستاویزی فلم میں مودی اور اڈانی پر کرپشن کے الزامات 24 نے نوٹس جاری کر دیئے
آر ایس ایس 2 سے 4 نومبر تک اندور میں ایک اہم قومی اجلاس منعقد کرے گا
امریکہ بہت جلد ایران کا کام تمام کر دے گا: ٹرمپ










