امامیہ فیڈریشن کشمیر کا نصاب میں امام خمینی رحمۃ لللہ علیہ کے خلاف توہین آمیز مواد چھاپنے پر شدید ردعمل

سرینگر//امامیہ فیڑریشن کشمیر نے NCERT کی جانب سے چھٹی کلاس کے لے جاری نصاب میں رھبر کبیر حضرت امام خمینی رحمتہ لللہ علیہ کے خلاف توھین امیز مواد چھاپنے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ھوے متعلقہ ادارے اور حکومت سے مطالبہ کیا ھے کہ اس طرح کے توھین امیز مواد کو فوری طور مزکورہ کتاب سے ہٹایا جاے بیان میں کہاگیا کہ حضرت امام خمینی رح کوی سیکولر لیڑر نہیں ھیں بلکہ کروڑوں شیعوں کے دلوں کی دھڑکن ھیں اور ھم سب کچھ برداشت کر سکتے ھیں لیکن اپنے مراجع کرام کے خلاف اس طرح کی توھین برداشت نہیں کر سکتے بیان میں کہاگیا کہ اگر اس نا زیبا۔ اور ناقابل قبول مواد کو اور مزکورہ کتاب پر فوری پابندی نہیں لگای گی تو اس کے رد عمل میں جو بھی حالات پیدا ھوں گے اس کی ذمہ داری حکومت پر عاید ھو گی بیان میں معزز علماے کرام اور مجلس علماے امامیہ پر زور دیا گیا کہ وہ اس اہانت امیز حرکت کے خلاف واضع پروگرام قے ساتھ قوم کے سامنے اییں تاکہ اس طرح کی توھین امیز حرکت دوبارہ نہ ھو سکے۔۔۔۔ جاری کردہ محمد اشرف خان جرنل سیکٹری امامیہ فیڈریشن کشمیر۔