برلن/یو این آئی// جرمنی کی عدالت نے ترک نژاد فوجی افسر کو عہدے پر بحال کردیا۔ ترک میڈیا کے مطابق جرمنی کی عدالت نے ترک نژاد فوجی افسر یونس امرے یار کی برطرفی کو بے بنیاد قرار دے دیا اور فوجی افسر کی انٹیلی جنس نگرانی پر سرزنش بھی کی۔ یونس امرے یار کو جمعہ کی نماز، حلال خوراک اور غزہ پر رائے دینے پر برطرف کیا گیا تھا۔ جرمن فوجی افسر یونس امرے یار نے اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم اورنسل کشی قرار دیا تھا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ جرمنی کی عدالت نے ترک نژاد جرمن فوجی افسر کی رائے اظہار کا حق تسلیم کیا۔ افسر نے کہا کہ نماز جمعہ اور حلال خوراک کو انتہاپسندی قرار دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔ جرمن وزارت دفاع نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مغربی ایشیا کے جنگ کے خاتمے کیلئے سفارت کاری اِستعمال کرنے کی اپیل کی
جموںوکشمیر اسمبلی نے بجٹ سیشن کے دوران تین اِختصاصی بِلوں کو منظور کیا
ایس ایم جی ایس ہسپتال جموں میں 243بستروں پر مشتمل
جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی نے تین ایوانی کمیٹیاں تشکیل دیں
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی میں جے کے پی ڈِی سی ایل کی سالانہ رِپورٹ پیش کی
لیفٹیننٹ گورنر نے آرمی کے جموں وکشمیر اِنٹگریشن ٹور کے تحت جموں کا دورہ کرنے والے آرمی گڈوِل سکول سوجیاں کے طلبأ کے گروپ سے اِستفساری گفتگو کی
محکمہ ہیندی کرافٹس و ہیند لوم کشمیر پشمینہ لیب میں ایس اِی ایم پر مبنی ٹیسٹنگ متعارف کرے گا
وزیر جاوید ڈار کی وفود سے ملاقات
لیفٹیننٹ گورنر نے مغربی ایشیا کے بحران کے باعث پیدا ہونے والی سپلائی میں رُکاوٹوں سے گھریلو صارفین کو محفوظ رکھنے کیلئے وزیر اعظم کے تاریخی فیصلے کوسراہا
وزیر ستیش شرما نے چِب دیوستھان میں سالانہ میلے میں شرکت کی










