دہرادون/یو این آئی// اتراکھنڈ بی جے پی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کی والدہ کے خلاف نازیبا الفاظ کہنے والے کانگریس رہنماؤں کے خلاف جمعہ کے روز دہرادون میں بھی ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس پروگرام میں موجود راہول گاندھی، تیجسوی یادو اور اسٹیج پر بیٹھے دیگر تمام رہنماؤں کے خلاف سخت دفعات کے تحت کارروائی کی مانگ کی گئی ہے ۔ پارٹی کی ریاستی ترجمان ہنی پاٹھک کی قیادت میں بی جے پی کی خواتین کارکنان نے دہرادون کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجے سنگھ سے ملاقات کر کے شکایت درج کرائی۔
امریکہ میں 35 ہزار سے زائد ورک پرمٹ درخواستیں مسترد
شکاگو میں مندر پر فائرنگ کی سازش ، سفید فارم نوجوان گرفتار
قندھار میں بس اور ٹرک حادثہ ، 15 افراد ہلاک
عالمی تیل منڈی میں اتار چڑھاؤ، خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ
ترکی: استنبول میں شدید بارش اور سیلاب سےدو افراد ہلاک، چھ صوبوں میں اسکول بند
40 عالمی میڈیا ادارو ںکا اتحاد، اے آئی کمپنیوں کیلئے بڑا چیلنج
یکم نومبر سے موبائل پرکال کرنے والے کا نام دکھائی دیگا
اسلام قبول کرنے پر مسلم پسماندہ طبقے کے ریزرویشن کا حق خودبخود نہیں ملے گا،سپریم کورٹ کا ریمارک
جنتر منتر کا احتجاجی مقام ختم کرنے کے معاملہ کی سماعت
:KASHMEDCON 2026اختتام پذیر،طبی تحقیق اور جدید علاج پر اہم تبادلۂ خیال










