سرینگر//چئیر مین سیف یوتھ سیف فیوچر فاؤنڈیشن مسٹر وجاہت فاروق بھٹ نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ان کے ہمراہ خواتین ونگ کی سربراہ انیکا نذیر اور فاؤنڈیشن کے جنوبی کشمیر زونل صدر مسٹر مدسر احمد ڈار بھی تھے ۔ مسٹر بھٹ نے لفٹینٹ گورنر کو پاکستان کی طرف سے گولہ باری کی وجہ سے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی سے متعلق مختلف امور سے آگاہ کیا ۔
حکومت نے جموں میں 49.34 کروڑ روپے کے پارکنگ منصوبوں کی منظوری دی
بینکوں میں ہڑتال کے باعث کام کاج ٹھپ
کشمیری پنڈت ملازمین کے سکیورٹی خدشات
سونیا گاندھی کو بی جے پی-کانگریس 1980 کی تصویری جنگ میں گھسیٹا گیا
چیف جسٹس ڈاکٹر پشپیندر سنگھ بھاٹی نے عہدہ سنبھالا
این ایچ ایم ملازمین ہڑتال ختم کریں
سریندر کمار چودھری نے زبرون پارک میں ’ کشمیر ایکسپو2026‘ کا اِفتتاح کیا
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے پیرا تیر انداز شیتل دیوی کو ’ورلڈ آرچری پیرا سیریز‘ میں گولڈ میڈیل جیتنے پر مُبارک باد دِی
’جے کے آر اِی آر اے‘ پورٹل میں ’جی آئی ایس پروجیکٹ ٹریکر‘ اور ’غیر رجسٹرڈ پروجیکٹس رِپورٹ‘ کے فیچرز شامل
آرٹیزن آئی ایف ایف جے کے شونے مچائی دھوم ، سیاحوں او رمقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا










