ڈوڈہ//الیکشن کمیشن آف اِنڈیا (اِی سی آئی) نے آدتیہ نیگی کو قانون ساز اسمبلی۔ 2024 ء کے عام اِنتخابات کے پیش نظر 52۔ڈوڈہ اور 53۔ڈوڈہ ویسٹ اسمبلی حلقہ کے لئے جنرل اوبزرور مقرر کیا ہے۔ جنرل اوبزرور اِنتخابات کے شفاف اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سوموار، بدھ اور جمعہ کو ہفتے میں 3 دن صبح 10بجے سے 11 بجے کے درمیان پی ڈبلیو ڈی ڈاک بنگلو ڈوڈہ میں اِنتخابات سے متعلق امور پر شراکت داروں سے ملاقات کرنے کے لئے دستیاب رہیں گے۔دریں اثنا ٔ،متعلقہ شراکت دار مقررہ وقت کے دوران اِنتخابات سے متعلق کسی بھی سوال یا شکایت کے بارے میں جنرل اوبزرور سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
جموںوکشمیر سٹی گیس ڈِسٹری بیوشن پالیسی 2026 سے صاف ایندھن کی رسائی میں توسیع اورصنعتی ترقی کو فروغ ملے گا۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ
رواںمالی سال کے دوران کی پہلی اور دوسری سہ ماہی میں دستکاروں اور بُنکروں کو 14.71 کرو ڑ روپے کے قرضے فراہم کئے گئے
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا رام بن سڑک حادثے پر گہرے دُکھ کا اِظہار
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر میںنیشنل واٹر ویز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
جاوید رانا نے راجوری میں 1.31 کروڑ روپے مالیت کے جنگلات اور وائلڈ لائف منصوبو ں کا اِی ۔ اِفتتاح کیا او رسنگ بنیاد رکھا
جاوید رانا نے جل شکتی ، جنگلات اور قبائلی امور محکموں میں جاری کاموںکیلئے فنڈز کے اِستعمال اور طبعی و مالی پیش رفت کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ نے نئی دہلی میں جی ایس ٹی کونسل کی 57 ویں میٹنگ میں شرکت کی
ملک کی جہاز سازی کے شعبے میں بے پناہ صلاحیت موجود
روہنگیا کے خلاف اچانک کارروائی پر عمر عبداللہ نے سوال اٹھائے
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے جموںوکشمیر کے دُور افتادہ اور سہولیات سے محروم علاقوں میں موبائل ٹاوروں کیلئے زمین کی فراہمی کی منظور ی دِی










