جموں // حکومت جموں و کشمیرنے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرز (بی ڈی اوز) کو اَپنے دائرہ اِختیار میں آنے والے پنچایت حلقوں کے معاملات چلانے کے لئے 10؍ جنوری 2024ء سے یا اَگلے حکم تک چھ ماہ کی مد ت کے لئے ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے ۔ اِس سلسلے میں آج یہاں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے یہ تقرریاں حلقہ پنچایت (ایس) کی معیاد 9؍جنوری 2024ء کی مدت ختم ہونے پر کی ہیں اور اس بات سے مطمئن ہونے پر کہ حلقہ پنچایت (ایس) فوری طور پر تشکیل نہیں دی جاسکتی ہے۔
شری بڈھا امرناتھ جی یاترا۔2026
یوجی سی ۔این ای ٹی کے تین پرچے دوبارہ لیے جائیں گے
جموں و کشمیر میں شدید بارش کا امکان
عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کیلئے مخصوص نشستیں یقینی بنائیں
بی جے پی میں بڑے پیمانے پر تنظیمی ردوبدل
جموں و کشمیر میں 7656 روہنگیا اور 504 بنگلہ دیشی مقیم
15اگست سے قبل دہشت گردانہ منصوبوں کو ناکام بنایا گیا
لیفٹیننٹ گورنر نے شری راما کرشنا مہاسمیلن آشرم اننت ناگ کا دورہ کیا
ورچوئل ڈسیکشن ٹیبل ٹینڈرکی واگذاری کا معاملہ
چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایف ایس ایس اے آئی نے جموںوکشمیر میں فوڈ ٹیسٹنگ کا جائزہ لیا










