سری نگر//جموں کے ریاسی علاقے میں اتوار کے روز ندی میں دوب جانے کے نتیجے میں 3افراد لقمہ اجل بن گئے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں ارتھ موور پر سوار 3 افراد ندی میں ڈوب گئے، پولیس نے اتوار کو بتایا۔مقامی پولیس سٹیشن کے سٹیشن ہاؤس آفیسر انسپکٹر سمن سنگھ نے بتایا کہ سٹون کریشر کی سے بھاری گاڑی چسانہ کے سنگری گاؤں کے قریب ایک ندی کو پار کر رہی تھی جب وہ ہفتہ کی رات 9بجے کے قریب ڈوب گئی۔انہوں نے کہا کہ نتیش کمار (22)، ہوشیار سنگھ (25) اور راجندر کمار (27) کی لاشیں ریسکیورز نے برآمد کیں اور آخری رسومات کے لیے قانونی رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔
جموں و کشمیر میں منشیات کے علاج کے کیسز میں نو گنا اضافہ
کشمیر کے مختلف علاقوں میں اچانک سیلاب، جموں میں موسلا دھار بارش
شاہ فیصل کی مرکزی حکومت میں تقرری کی مدت میں دو سال کی توسیع
پاکستان کا امریکی سفارتکار کو طلب کرنے کا معاملہ
سرینگر کے بعد امریکی سفیر لداخ وارد
لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ میں وائبرنٹ وِلیج کرول کرشنا کا دورہ کیا
جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
چیف سیکرٹری نے اِنتظامی اِصلاحات کا جائزہ لیا
جاوید رانا نے ایس اے ایس سی آئی کے تحت اَپر ٹھاٹھراور سدھراکیلئے 14.38 کروڑ روپے کے واٹرسپلائی پروجیکٹوں کاآغاز کیا
وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی










