سری نگر//پی ایم پیکیج ملازمین کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔وفد نے وادی میں کام کرنے والے مائنارٹی کمیونٹیوں کے ملازمین کے لئے جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کی طرف سے کئے گئے مختلف فلاحی اقدا مات کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔










