سری نگر//محکمہ اطلاعات و تعلقات ( ڈی آئی پی آر )نے سبکدوش ہوئے شوفرمحمد حنیف کو پُر وقار الوداعیہ دیا ۔ اِس سلسلے میں ایک پُر وقار تقریب کا اِنعقاد کیا گیا جس میں محکمہ کے اعلیٰ اَفسران اور ملازمین نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر متعدد اَفسروںنے سبکدوش ہوئے محمد حنیف کے تئیں محکمہ میں تین دہائیوں کی خدمات کو سراہا۔سبکد وش ہوئے ملازم نے اَپنے فرائض محنت ، لگن اور تند ہی سے اَنجام دئیے۔اَفسران اور ملازمین نے سبکدوش ہوئے ملازم کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کے لئے دعاکی۔
رامبن،بانہال شاہراہ منصوبے میں پیش رفت
انڈر گریجویٹ،این ای ای ٹی2026 امتحان منسوخ
لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ میں ’منشیات سے پاک جموںوکشمیر مہم ‘ کی پد یاترا میں شرکت کی
لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ میں سرحدی گائوں اورن بووا کا دورہ کیا
سکینہ اِیتو نے سری نگر میں سی پی ڈبلیوز میں تقرری نامے تقسیم کئے
سوربھ بھگت نے پہلگام میں ترقیاتی کاموں اور شری امرناتھ جی یاترا ۔2026کی تیاریوں کا جائزہ لیا
جموں،سرینگر وندے بھارت ایکسپریس کی مقبولیت عروج پر
شراب پر پابندی2منٹ میں ممکن، مگر مرکز سے معاوضہ ضروری
کروڑوں خرچ، مگر فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریاں اب بھی کمزور
تارکینِ وطن کی چھوٹی کشتیوں پر غیر قانونی آمد حکومت کیلئے دردِسر










