ہندوارہ//شمالی قصبہ ہندوارہ کے کرالہ گنڈ میں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اور ہیلتھ زون کے کام کو ہموار کرنے کیلئے ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کی ہدایت پر بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او) لنگیٹ نے انتظامیہ کی وجوہات کی بنا پر موجودہ زیڈ ایم اوزونل میڈیکل آفیسر کرالہ گنڈ کو ہٹا دیا۔جے کے این ایس نامہ نگارطارق راتھر کے مطابق بی ایم او لنگیٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامہ میں پڑھ گیا ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کپواڑہ کی موقع پر ہدایات کے مطابق اور زون کرالہ گنڈ کے انتظامیہ اور ہموار کام کاج کے مفاد میں ڈاکٹر شوکت احمد بٹ کو باقاعدہ اسٹیبلشمنٹ سے میڈیکل آفیسر کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دریں اثنا، علاقے کے مقامی لوگوں نے ڈی سی کپوارہ سے ان کی شکایت کا نوٹس لینے پر شکریہ ادا کیا اور نیا زونل میڈیکل افیسر کہ تعیناتی پر کافی سراہنا کی۔
ای سی ائی نے جانچ کے بعد ٹی این، مغربی بنگال میں دوبارہ پولنگ کو مسترد کر دیا
سیتارامن نے اے آئی سے جڑے سائبر خطرات کا جائزہ لیا
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو قانونی ثابت کرنا امریکہ کیلئے مشکل
امریکہ کی چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی
ایران میں 4 موساد جاسوسوں سمیت 240 افراد گرفتار
امریکہ ایران کی بحری ناکہ بندی کی صلاحیت نہیں رکھتا: غلام حسین
ایران کا ایک ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار سازی کا دعویٰ
جنگی کوششوں کے باوجود محتاط اور مثبت موقف :ایردوان
ایران اور امریکہ کے مابین دوسرے دور کی بات چیت پھر شروع نہ ہوسکی
مدھیہ پردیش پولیس نے حراست میں لیے گئے 163 مدرسے کے طلباء کو 10 دن بعد رہا کر دیا










