گڑھا سلاتھیہ کے ایک وفدنے لفٹینٹ گورنرسے ملاقات کی

جموں//گائیڈنس اینڈ کاؤنسلنگ سیل فار یوتھ ڈیولپمنٹ گڑھا سلاتھیہ کے ایک وفد آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔