سرینگر//کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں کچھ دنوں سے چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 126نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 324546تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 26جبکہ کشمیر میں 100نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران کورونا سے متاثر ہ مریضوں کے اموات میںکئی دن بعد ٹھہرائو آگیا ہے جبکہ 103متاثرہ مریضوں کی شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔ جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں پھر سے اچھال ہونے لگی ہے جبکہ اموات میںکئی دنوں بعد ٹھہرائو آگیا ہے ۔ ادھرحکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 126نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 324546تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 26جبکہ کشمیر میں 100نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی دوران کورونا سے متاثر ہ مریضوں کے اموات میںکئی دن بعد ٹھہرائو آگیا ہے جبکہ 103متاثرہ مریضوں کی شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔ اسی دوران جہاں فعال معاملات میں کمی آ رہی ہے وہیں رام بن میں تین ، شوپیان میںچھ اور سانبہ میں محض سات فعال معاملات رہ گئے ہیں ۔










