سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج کولگام میں پیش آ ئے المناک سڑک حادثے پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے جس میں پنجاب کے چار باشندوں کی جانیں چلی گئیں اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہاکہ آج کولگام میں ایک بدقسمت سڑک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے بارے میں جان کر مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے۔اُنہوں نے سوگوارکنبوںکے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اِظہار کیا ہے۔اُنہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی و شفایابی کے لئے دعا کی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ضلعی اِنتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ متاثرہ کنبوں کو قانون کے مطابق تمام ضروری مدد فراہم کی کرے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے رِیاسی میں ’ نشہ مُکت جموںوکشمیر مہم‘ کی قیادت کی
متعدداراکین اسمبلی اور وفود نے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی
آسٹریلین ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات
وزیر جاوید رانا نے ڈوڈہ میں ایک کنونشن کی صدارت کی
آنگن واڑی ورکرز اور ہیلپرز نچلی سطح پر بچوں کی فلاح و بہبود اور کمیونٹی کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہیں۔سکینہ اِیتو
زُبیر احمد نے بانڈی پورہ میں این ایم بی اے کی عمل آوری کا جائزہ لیا
رانا نے ڈوڈہ میں گجر اور بکروال ہوسٹلز کا جائیزہ لیا
ستیش شرما نے سرینگر میں مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات کی
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سے ہوں گے نافذ، حکومت نے قانون کو دی منظوری
خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج، مہیلا کانگریس کا 10لاکھ پوسٹ کارڈ بھیجنے کا اعلان










