جموں//ناظم اِطلاعات و رابطہ عامہ راہل پانڈے نے سینئر صحافی اور سری نگر نیوز کے چیف ایڈیٹر معراج الدین وانی کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔اِس سلسلے میں ایک تعزیتی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ناظم اطلاعات راہل پانڈے نے اَپنے صحافتی کام سے مقامی عوامی مسائل کو اُجاگر کرنے میں مرحوم صحافی کے کردار پر روشنی ڈالی اور اُن کے اِنتقال کو صحافی برادری اور سماج کے لئے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا۔ناظم ڈی آئی پی آر اور ملازمین نے مرحوم کی روح کے اَبدی سکون کے لئے دعا کی اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا کی ہے کہ سوگوار کنبے کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت دے۔
انڈونیشیا میں حکومت کا مفت کھانا :تقریباً 800 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار
امریکہ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت پیغام
آبنائے ہرمز ایران کی رضامندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی، تہران کا دوٹوک اعلان
ویتنام میں منشیات اسمگلنگ،11افراد کو سزائے موت
احتجاج کی کسی بھی قسم پر پابندی عائد
ٹرمپ امریکی کرنسی پر تصویر والےپہلے باحیات امریکی صدر بن گئے
’خواتین کیخلاف مظالم پر حکومت کی خاموشی ، مجرموں کے حوصلے بلند ‘
خواتین صحافیوں پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت
امریکی سرمایہ کارو ں کو ہندوستانی معیشت میں بڑھتے ہوئے مواقع سے آگاہ کیا گیا
طلبہ کیخلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلس کو نہیں: سپریم کورٹ










