سات دنوں کے اندر اندر اپنے سل نمبر ویب سائٹ پراَپ لوڈکریں
سرینگر//ٹریفک محکمہ نے موٹر وہیکل ایکٹ پرمن وعن عمل کرنے کافیصلہ گاہکوں سے کہاگیاہے کہ وہ اپنے سلفون نمبر ویب سائٹ پرڈالے اور دس دنوں کے اندر اندر یہ کام پور اکیاجانا چاہئے بصورت دیگرکاروائی عمل میںلانے سے گریز کیاجائیگا ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق مسال مسافربردار نجی گاڑیاں آٹورکھشا چلانے والے ڈرایئوروںکوٹریفک محکمہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے سلفون ٹریفک محکمہ ویب سائٹWWWپریاوین پراپ ڈیڈکرے تاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے دوران ان کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک چالان کاٹنے میں آسانی ہوگی تمام ڈرائیوروں سے کہاگیاہے کہ وہ دس دنوںکے اندراندر سلفون اَپ لوڈکرے میعار گزرنے کے بعد کوئی عذر قابل قبو ل نہیںہوگااورکارروائی عمل میں لانے سے گریز نہیں کیاجائیگا ۔عوامی حلقوںکے ٹریفک محکمہ پراطمنان کرتے ہوئے کہاکہ یاتواحکامات پر من وعن عمل ہونی چاہئے او چند خلاف ورزیوںکوہی سنجیدگی سے نہ لیاجائے بلکہ مسافربردار گاڑیوں میںڈرائیوروں اورکنڈیکٹروں کی جانب سے قانون کی جس طرح سے دھجیاں اڑا ئی جارہی ہے ان کاسنجیدہ نوٹس لیناچاہئے جسمانی طر معذورار خواتین کے لئے ایک سے نوتک جوسیٹیں مقرر کی ہے ان پرجسمانی طورمعذر اور خواتین کوسفرکی اجازت ہوحد ے زیادہ آور لوڈنگ کاجوسلسلہ وادی کشمیرمیںشروع ہوچکاہے اسپربھی قد غن لگایاجائے اور ٹیکنگ کرنے والے ڈرائیو روں اور بغیرلائسن گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف محکمہ کوسنجیدہ ہوناہوگابہترٹرانسپور ٹ سہولیت فراہم کرنے کیلئے ٹرانسپورٹیویونینوں کوہی جواب دہ بناناچاہئے ۔










