جموں//ڈائریکٹر اِنفارمیشن جتن کشور نے جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن (ہیڈ کوارٹرز) ویویک پوری کے والد کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ۔اَپنے تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹراِنفارمیشن نے ویویک پوری اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کاا ِظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے اَبدی و دائمی سکون کے لئے دعا کی ۔دریں اثنا، DIPR کے ملازمین نے بھی جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن (Hqrs) ویویک پوری کے والد کے افسوسناک انتقال پر تعزیت کی۔ ڈی آئی پی آر کے افسران اور اہلکاروں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔دریں اثناء، ڈی آئی پی آر کے ملازمین نے بھی جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن (ہیڈکوارٹرز) ویویک پوری کے والد کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہارِ تعزیت کیا۔ ڈی آئی پی آر کے افسران اورملازمین نے سوگوارکنبے کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اِظہار کیا ۔اُنہوں نے مرحوم کی روح کے ابدی سکون اور سوگوارسوگوار کنبے کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دُعا کی۔
15اگست سے قبل جموں و کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، نگرانی اور چیکنگ مزید سخت
جموں و کشمیر میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے 580 نمایاں کھلاڑیوں کو 2.71 کروڑ روپے کے نقد انعامات سے نوازا
سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منظو راحمد حجام اور فیاض احمد وانی کو نیشنل ہینڈ لوم ایوارڈ حاصل کرنے پر مُبارک باد دِی
پربھاکر جہانے جموںوکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے آر بی آئی کے ریجنل ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا
سپیکر نے وانپورہ ، قاضی پورہ ، تکیہ حیات پورہ ،سرائے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا
سکینہ اِیتو نے جموں میں متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی
گورنمنٹ ایشورنس کمیٹی نے پی ڈبلیو ڈِی اور ایچ یو ڈِی ڈِی کے کام کاج کا جائزہ لیا
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی مہاکال مندر کی بھسم آرتی میں شرکت










