Prabhakar

پربھاکر جہانے جموںوکشمیر اور لداخ یوٹیز کیلئے آر بی آئی کے ریجنل ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا

جموں//چیف جنرل منیجر پربھاکر جہانے 10 ؍اگست 2026 ء سے جموں و کشمیر اور لداخ یوٹیزکے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ریجنل ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا ہے۔نئی ذمہ داری سنبھالنے سے قبل پربھاکر جہا آر بی آئی کے پاناجی دفتر میں ریجنل ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔سابق ریجنل ڈائریکٹر چندر شیکھر آزاد کا تبادلہ آر بی آئی کے مرکزی دفتر ممبئی کیا گیا ہے۔